نئی دہلی،21مارچ(ایجنسی) ملک کی سیاسی سمت بدل دینے والے ایودھیا کے مندر- مسجد تنازعہ كو آپسی رضامندی سے حل کئے جانے کے سپریم کورٹ کے مشورے کا ایک طرف جہاں مقامی لوگوں نے تہہ دل سے خیر مقدم کیا ہے، وہیں دوسری جانب اس معاملے سے جڑے فریقوں نے اس پیشکش کو قبول سے انکار کردیا ہے۔
noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">اسّی کی دہائی سے مندر- مسجد تنازعہ کا درد برداشت کرنے والے ایودھیا اور اطراف کے باشندے اس مسئلے کا جلد حل چاہتے ہیں۔
حل چاہے بات چیت سے ہو یا عدالتی فیصلے سے ہو، مگر وہ چاہتے ہیں کہ یہ معاملہ جلد نمٹ جائے۔